نئے سال کے آغاز پر سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری حکومت نے زبردست اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر ہی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے سال 2019کے آغازیعنی یکم جنوری کے پیش نظر سرکاری ملازمین کو آج ہی تنخواہیں جاری کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے اس ضمن میں با… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر سرکاری ملازمین کیلئے شاندار خوشخبری حکومت نے زبردست اعلان کر دیا