ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کا معاملہ پر اپوزیشن تقسیم،پیپلزپارٹی نے بڑی شرط عائد کردی

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)چیئرمین پی اے سی کی تبدیلی کے معاملے پر اپوزیشن میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ذرائع کے مطابقپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری مسلم لیگ(ن) کے فیصلے پر سخت ناراض ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ن لیگ سے رابطہ کرنے والے پارٹی رہنماؤں سے استفسارکیا ہے کہ کیا ن لیگ نے پی اے سی چیئرمین کی تبدیلی کے معاملے پر مشاورت

کی یا اعتماد میں لیا؟۔ پیپلز پارٹی رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹوکو مشاورت نہ ہونے کا بتایا۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی اپنے اصولی موقف پر قائم ہے کہ پی اے سی چیئرمین اپوزیشن لیڈر ہی ہوجبکہ پیپلز پارٹی رانا تنویر کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تسلیم نہیں کرے گی۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کی جانب سے آئندہ چند روز میں حتمی حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…