ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

 آئی ایم ایف کے حاضر سروس ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنا شرمناک ہے،پیپلزپارٹی نے حکومت پرسنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے حاضر سروس ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنا شرمناک ہے،بیل آؤٹ پیکج دینے والے مالیاتی ادارے کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے۔

ایک بیان میں انہوں ن ے کہاکہ یہ اقدام پاکستان کو عالمی مالیاتی سامراج کی نوآبادی  بنانے سے مترادف ہے۔انہوں نے کہاکہ بیل آؤٹ پیکج دینے والے مالیاتی ادارے کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے،واضح ہے کہ مالیاتی ادارے کے ملازم کی وفاداری پاکستان کے ساتھ نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ یہ بات شرمناک ہے کہ صوبائی وزراء خزانہ کو آئی ایم ایف کے درمیانی درجے کے ملازم کے سامنے پیش کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ شرمناک ہے کہ وزراء کو اچھا رویہ برتنے کا کہا گیا۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف نئی ایسٹ اینڈ یا کمپنی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آئی ایم ایف کے بندے اب مشیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ہیں۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں اس حد تک کبھی قبضہ نہیں کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ کبھی کسی پاکستانی حکومت نے یہ دعوی ٰبھی نہیں کیا تھا کہ آف شور تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ لوٹنے والے پہلے ہی آ گئے،آئی ایم ایف کے ہاتھوں فروخت کرکے پاکستان کی مالی خود مختاری اور قومی سلامتی پر سمجھوتہ کیا گیا ہے  سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے حاضر سروس ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنا شرمناک ہے،بیل آؤٹ پیکج دینے والے مالیاتی ادارے کے ملازم کو گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کر دینا مفادات کا ٹکراؤ ہے۔ ایک بیان میں انہوں ن ے کہاکہ یہ اقدام پاکستان کو عالمی مالیاتی سامراج کی نوآبادی  بنانے سے مترادف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…