سی پیک میں واجب الادا مجموعی قرضہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ اور اس میں کتنے ارب ڈالر کاسود بھی شامل ہے؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے میڈیا میں سی پیک قرضے سے متعلق چلنے والی خبر کو قیاس آرائیوں پر مبنی اور من گھڑت کہانی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے ۔ہفتہ کو ترجمان وزارت خزانہ نے میڈیا میں چلنے والی اس خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک میں حکومت پاکستان کے… Continue 23reading سی پیک میں واجب الادا مجموعی قرضہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ اور اس میں کتنے ارب ڈالر کاسود بھی شامل ہے؟وزارت خزانہ کا حیرت انگیزانکشاف