تر بیلا غازی (آن لائن) تر بیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیدوار کا بحران شدت اختیار کر گیا تر بیلا بجلی گھر کے15یونٹ بند ہو گئے ہیں،تر بیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 4888میگا واٹ ہے جو کم ہو کرصرف 88میگا واٹ رہ گئی تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں خطرناک حدتک کمی آگئی ہے جس کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 15یونٹ بند ہو گئے ہیں
بجلی کی پیدوار بھی کم ہو گئی لوڈ شیڈنگ میں اضانے کا خدشہ تربیلاجھیل میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث گنجائش 157فٹ تک کم ہو گئی ہے جو ڈیڈ لیول سے صرف 7فٹ پر رہ گئی تربیلا جھیل میں پانی کی آمد 19900کیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ20000 کیوسک پانی خارج کیا گیامذکورہ اخراج سے تربیلا بجلی کے 15 میں سے 2برقی یونٹس نے 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم 80میگا واٹ اور زیادہ سے زیادہ 972 میگاواٹ بجلی پیدا کی جھیل میں پانی کی سطح1393.09 فٹ ہو گئی ہے تر بیلا بجلی گھر کا2یونٹ بجلی پیدا ر کررہاہے جس کے ذ ریعے صرف 88میگا واٹ بجلی پید ا کی جارہی ہے جبکہ 15پیداواری یونٹ بند پڑے ہیں تر بیلا جھیل میں پانی زخیرہ کر نے کی گنجائش 1550فٹ ہے تر بیلا جھیل میں پانی کی سطح تیزی سے کم ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے جو لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا باعث بنے گی۔ تر بیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیدوار کا بحران شدت اختیار کر گیا تر بیلا بجلی گھر کے15یونٹ بند ہو گئے ہیں،تر بیلا بجلی گھر کی کل پیدوار 4888میگا واٹ ہے جو کم ہو کرصرف 88میگا واٹ رہ گئی تربیلا جھیل کے آبی زخائرمیں خطرناک حدتک کمی آگئی ہے جس کے باعث تر بیلا بجلی گھر کے 15یونٹ بند ہو گئے ہیں بجلی کی پیدوار بھی کم ہو گئی لوڈ شیڈنگ میں اضانے کا خدشہ تربیلاجھیل میں پانی کی آمد میں کمی کے باعث گنجائش 157فٹ تک کم ہو گئی ہے