ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حسن اور حسین نواز کا پیسے دینے سے صاف انکار ،سعودیہ اور قطر کے ذریعے ڈیل کرنے کی کوشش کی گئی پھر کیا ہوا ؟سینئر صحافی کے انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کے قریبی ذرائع کے مطابق بارگیننگ ہو گئی تھی ۔ مستقبل میں پارٹی قیادت شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کوجانا طےتھی ۔

پچھلے ایک دو ماہ دیکھا جائے تو شہباز شریف کافی ایکٹو نظر آئے ہیں ۔ عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو غصہ یہ تھا کہ ان کے دونوں بھائی حسن اور حسین نواز نے انکار کر دیا تھا کہ ہم نے اتنی بڑی رقم نہیں دیں گے اسے کم کیا جائے جس پر مریم نواز کی ان کیساتھ کافی بحث و تکرار ہوئی ۔ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی کا یہ اسٹینڈ تھا کہ ہمارے چچا اور ان کی فیملی نے ہمارا ساتھ دیا ، میں بھی چلی جائوں میرے والد بھی چلے جائیں ، میرے دونوں بھائی بھی اشتہاری ہیں ، اس طرح پارٹی تو پوری کی پوری شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے پاس چلی جائے گی ، اس کےباوجود پیسہ بھی ہمیں اربوں ، کھربوں روپے دینا پڑے گا ۔ معروف صحافی کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب اور قطر اس معاملے کو حل کرنے کیلئے بیچ میں آئے لیکن وزیراعظم عمران خان نے اس معاملے میں کسی تعاون سے انکار کر دیا تھااور ساتھ ہی واضح پیغام بھی دیا تھا کہ پاکستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس لائوں گا یہ میرا قوم سے وعدہ ہے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…