اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان کو کتنے ارب ڈالرز سالانہ قرض واپس کرنا ہے؟ معروف ماہر معیشت ڈاکٹر سلمان شاہ کا انتہائی تشویشناک انکشاف

datetime 4  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ٹی وی پروگرام میں ڈاکٹرسلمان شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات کرکے پاکستان کو عوام سے بوجھ کم سے کم کرنا ہوگا تاکہ معیشت کا پہیہ چل سکے۔ پاکستان کو 15 ارب ڈالر سالانہ واپس کرنے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہماری آمدن بہت کم اور اخراجات بہت زیادہ ہیں، حکومتی اداروں کی سبسڈی خزانے پر بہت بڑا بوجھ

ہیں، حکومت کا کردار صرف سرمایہ کاری کا ماحول بنانا چاہیے تاکہ پرائیویٹ لوگ کاروباری سرگرمیاں شروع کرسکیں۔سلمان شاہ نے کہا کہ معاشی ٹیم میں جب کوئی بھی کارکردگی نہیں دکھاتا تو اسے تبدیل کیا جانا چاہیے، وزیراعظم نے اس حوالے سے اچھا فیصلہ کیا ہے۔ معاشی سرگرمیاں یہ ٹیم بھی نہ بڑھاسکے تو انہیں بھی گھر بھیج دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…