جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

آرمی چیف نے کینسرکے عارضے میں مبتلا دوبچیوں کی دیرینہ خواہش پوری کردی

datetime 27  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی( آن لائن ) کینسرکے عارضے میں مبتلا دوبچیوں کی خواہش آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پوری کردی۔آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان کے مطابق کینسرکے عارضے میں مبتلا دوبچیوں 13 سالہ جویریہ عالم اور15 سالہ رْبا رفیق کی سپاہی بننے کی خواہش آرمی چیف

نے پوری کردی۔ کورکمانڈرلاہورنے دونوں بچیوں سے مل کران کی خواہش کو پورا کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جویریہ اورروبا نے یادگارشہداء پرپھولوں کی چادرچڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔واضح رہے کہ کینسرمیں مبتلا بچیوں نے پاک آرمی میں سولجربننے کی خواہش ظاہرکی تھی۔

موضوعات:



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…