پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ پاکستان کے ساتھ مجرموں کے تبادلے پر آمادہ ،اسحاق ڈارکیس کی فائل برطانیہ میں متعلقہ حکام تک پہنچ گئی ‘بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی )احتساب کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی بیرسٹرشہزاداکبرنے کہاہے کہ حکومت تحویل مجرمان کے معاہدے کے ذریعے دوسرے ملکوں کے ساتھ مجرموں کے تبادلے پر آمادہ ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے مجرمان کی حوالگی کے

معاہدے کاابتدائی مسودہ تیارکیاہے جوآئندہ چارسے چھ ہفتے میں برطانوی حکومت کے حوالے کیاجائے گا۔شہزاداکبرنے کہاکہ اسحاق ڈارکیس کی فائل برطانیہ میں متعلقہ حکام تک پہنچ گئی ہے تاہم ان کی گرفتاری میں بریگزٹ معاملے کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…