جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹس پر ذومعنی الفاظ درج ،مسلم لیگ ن نے چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی ) مسلم لیگ(ن) کی نے چغتائی لیب کی انتظامیہ کیخلاف کاروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارد کے متن میں کہا ہے کہ چغتائی لیب کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ٹیسٹ رپورٹس پر ذومعنی الفاظ درج کیے گئے ہیں ۔چغتائی لیب نے غیر پیشہ وارانہ

اور غیر اخلاقی حرکت کی۔صارفین کا ڈیٹا چوری ہونا انتہائی افسوسناک ہے۔چغتائی لیب کی اس حرکت کی وجہ سے میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ چغتائی لیب اور ان کی انتظامیہ کیخلاف فی الفور ایکشن لیا جائے اور چغتائی لیب کی انتظامیہ فورا میاں نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے معافی مانگیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…