بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس ، ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45 غیر ملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا،تعلق ایوان صدر سے نکلا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45غیرملکی دورے کرنے والا شخص سامنے آگیا، مشتاق نامی شخص ایوان صدرمیں پروٹوکول آفیسرتعینات تھا۔تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں ایک اور انکشاف ہواہے ، ماڈل ایان علی کے ہمراہ 45 غیر ملکی دورے

کرنے والا شخص سامنے آگیا۔ذرائع نے بتایاکہ مشتاق نامی شخص کوایوان صدرمیں پروٹوکول آفیسرتعینات کروایاگیا، مشتاق نامی شخص کی تعیناتی سینیٹررخسانہ بنگش کے لیٹر ہیڈ سے ہوئی، نیب نے رخسانہ بنگش کا خط بھی حاصل کر لیا ہے۔نیب نے سینیٹر رخسانہ بنگش کو بھی شامل تفتیش کرنے کافیصلہ کیاہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…