ایک سال میں ریلوے کی آمدنی کتنی رہی؟ وزارت ریلوے نے ائیر بک شائع کر دی
لاہور (این این آئی) وزارت ریلو ے نے سال 2017.18کی اےئر بک شائع کردی ۔ سالانہ اےئر بک میں مالی سال 2017.18میں ریلوے کی آمدنی کی رپورٹ پیش کی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ریلو ے کو کل 49ارب 56کروڑ 96لاکھ 79ہزار 92روپے آمدنی ہوئی ،کل آمدنی میں 24ارب 45کروڑ 2لاکھ 34ہزار 360مسافروں سے ٹکٹوں… Continue 23reading ایک سال میں ریلوے کی آمدنی کتنی رہی؟ وزارت ریلوے نے ائیر بک شائع کر دی







































