سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ ،عدالت سے ضمانت ملے گی یا نہیں؟ بڑی خبر سنادی گئی
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کے معاملہ پر عبوری تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔تحریریں عبوری حکم نامہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی نے تحریر کیا۔تحریری عبوری حکم نامہ تین صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری حکم نامے میں کہاگیاکہ نواز شریف… Continue 23reading سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹ ،عدالت سے ضمانت ملے گی یا نہیں؟ بڑی خبر سنادی گئی