بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خرید تے ہیں ،رہتے بنی گالہ میں ہیں اورٹیکس کتنااداکرتے ہیں؟بختاور زرداری نے وزیراعظم پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اورآف شورکمپنیاں چھپاتی ہے،مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خریدتی ہے،رہتے فنی گالہ میں ہیں،ٹیکس ایک لاکھ اداکرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بختاوربھٹونے وزیراعظم پر

تنقیدی ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کرپٹ اشرافیہ الیکشن اورآف شورکمپنیاں چھپاتی ہے،مختلف اقسام کی عالمی جائیدادیں خریدتی ہے،رہتے فنی گالہ میں ہیں،ٹیکس ایک لاکھ اداکرتے ہیں۔بختاور بھٹو زرداری نے کہاکہ پھر یہ بہادری کیساتھ لوگوں کو ٹیکسز پر لیکچر دیتے ہیں ،بختاور بھٹو نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ پہلے گھرسے شروع کرو،علیمہ خان کی دولت واپس لائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…