تحریک انصاف کے اہم رہنما نے قصور میں شہری کے گھرپر قبضہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربرہم،بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے قصور کے علاقے ڈھنگ شاہ میں پی ٹی آئی کے مقامی چیئرمین خالد محمود ڈوگر کی جانب سے شہری کے گھر پر قبضے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او شیخوپورہ سے رپورٹ طلب کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ غریب شہری کے گھر کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے قصور میں شہری کے گھرپر قبضہ کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزداربرہم،بڑا حکم جاری کردیا