منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چین اورجرمنی میں منعقد ہ نمائشوں کے شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب 

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے چین اور جرمنی میں منعقدہ عالمی نمائشوں میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ترجمان کے مطابق چین کے شہر شنگھائی میں منعقدہ’’ آئیسپو شنگھائی ‘‘ 5تا7جولائی منعقد ہو گی جس میں سپورٹس پروڈکٹس بشمول آؤٹ ڈور ٹریولنگ، پیڈنگ اینڈ واٹر سپورٹس، فٹنس ، سپورٹ سٹائل، ایکشن سپورٹس ،

فیبرکس اینڈ فائبرز کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ ’’ ایگری ٹیکنیکا‘‘ نمائش 10تا16نومبرجرمنی کے شہر ہینوور میں منعقد ہو گی جس میں زرعی مشینری، آلات اور اسسریز کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ آئیسپو شنگھائی میں شرکت کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ29مارچ جبکہ ایگری ٹیکنیکا کے لئے آخری تاریخ25مارچ مقرر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…