’’پاکستان کا عدالتی نظام دنیا کا بہترین نظام ہے ‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار کا دعویٰ،ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان کا عدالتی نظام دنیا کا بہترین عدالتی نظام ہے ، سپریم کورٹ بار میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین تمام شہریوں کو برابر کے حقوق دینے کی مکمل ضمانت دیتا ہے بیشک اس کا تعلق… Continue 23reading ’’پاکستان کا عدالتی نظام دنیا کا بہترین نظام ہے ‘‘ چیف جسٹس ثاقب نثار کا دعویٰ،ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا