پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوم پاکستان کی تقریب کے دوران سکول میں افسوسناک واقعہ ،ٹیچر سمیت6بچے جاں بحق

datetime 23  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سکول کی دیوار گرنے سے ٹیچر سمیت 6بچے جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں کشمیر روڈسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کہ اچانک سکول کی دیوار گر گئی ،جس کے نتیجے میں سکول ٹیچر

سمیت 6 بچے جاں بحق ہو گئے،حادثے میں 13 بچے زخمی ہو ئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں،جاں بحق اور زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمی بچوں میں 2بچیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔واقعے کی خبر جیسے ہی گھروں میں پہنچی تو کہرام مچ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…