جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

نجی ہسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد

datetime 25  مئی‬‮  2026 |

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے تھانہ سبز پیر کے علاقے میں نجی اسپتال سے 18 سالہ نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سعدیہ دختر بشیر کے نام سے ہوئی ہے جو چارواہ کی رہائشی اور نجی حمزہ سعید اسپتال میں بطور نرس ملازم تھی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کے چہرے پر 12 بور گن کے فائر کا نشان موجود ہے جبکہ لاش کے قریب سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔سیکیورٹی گارڈ نے بیان دیا ہے کہ وہ اپنی گن کمرے میں رکھ کر کچھ دیر کے لیے باہر گیا تھا اور واپس آنے پر نرس سعدیہ نے مبینہ طور پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا تھا۔پولیس نے لاش اور واردات میں استعمال ہونے والی رائفل کو تحویل میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے۔

ابتدائی تفتیش کے مطابق معاملہ خودکشی نہیں بلکہ قتل معلوم ہوتا ہے جبکہ مختلف پہلوں سے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…