یوم پاکستان کی شاندار تقریب کے دوران ایف 16طیارے کے اندر بیٹھایہ شخص کون ہے؟حقیقت جان کربھارت پرسکتہ طاری ہوجائیگا

23  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(سی پی پی )یوم پاکستان کی مناسبت سے وفاقی دارالحکومت میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی جس میں پاک فضائیہ ،چین،ترکی کے طیاروں نے شاندار فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا،فلائی پاسٹ میں جے ایف 17،ایف 16،میراج اورایف 7 پی طیاروں نے شرکت کی،ایئرچیف مارشل مجاہدانورنے ایف 16 میں فلائی پاسٹ کی قیادت کی۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج قومی جوش و جذبے سے یوم پاکستان منایا جارہا ہے ، اس حوالے سے

ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ رات جاری ہےجبکہ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ ہوئی ۔ جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ایئرچیف مجاہد انور خان اور ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور دیگر اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات شریک ہوئے ۔یوم پاکستان کی پریڈ کے مہمان خصوصی ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد تھے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…