مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گر فتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی تو سیع کردی گئی
راولپنڈی (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سابق سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گر فتار ملزم احمد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی تو سیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ زیب شہزادچیمہ نے مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گرفتار ان کے ذاتی ملازم… Continue 23reading مولانا سمیع الحق قتل کیس میں گر فتار ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی تو سیع کردی گئی







































