پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان واپس کب آ رہے ہیں؟ شہباز شریف نے اعلان کر دیا

datetime 1  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا 14مئی کے بعد وطن واپسی کا اعلان، آخری ٹیسٹ8مئی کو ہوں گے، دیار غیر میں مطمئن نہیں عوام سے رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا، انشاء اللہ جلد اپنے ملک میں عوام کے ساتھ ہوں گا ملکی حالات پر تشویش ہے، اللہ تعالیٰ عوام کی حفاظت فرمائے۔ بدھ کے روز اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرے آخری ٹیسٹ

8مئی کو ہوں گے، اللہ تعالیٰ کی ذات سے اچھی توقعات ہیں، دیارغیر میں کس طرح مطمئن رہ سکتا ہوں، ہمارا عوام کے ساتھ رشتہ کوئی نہیں توڑ سکتا، انشاء اللہ جلد اپنے ملک میں عوام کے ساتھ ہوں گا، ملکی حالات پر تشویش ہے اللہ تعالیٰ عوام کی حفاظت فرمائے، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی پر عوام ہمیں یاد کرتی ہے، وطن واپس آکر مشکلات میں گھری عوام سے اظہار یکجہتی کروں گا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…