منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ائیر چیف کا ایف سولہ اڑاتے ہوئے پاکستانیوں  کے نام ایسا پیغام کہ آپ کو بھی خون جوش مارے گا

datetime 23  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )یوم پاکستان کی پریڈ پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پر معزز مہمان کو سلامی دی اور کاک پٹ سے قوم کے ساتھ براہ راست مخاطب ہوئے پیغام دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو یوم پاکستان کی پریڈ پرپاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ایف سولہ طیارے پرسلامی دی اورکاک پٹ سے قوم کے نام یہ پیغام دیا کہ ہم اپنی فضائوں کی نگہبانی کر نا جانتے ہیں اور پاکستان زندہ کا نعرہ لگایا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…