عمران خان کی حکومت نے پہلے 8ماہ کے دوران  کتنا غیر ملکی قرضہ لیا؟چونکا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

23  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت کی جانب سےحاصل کئے گئے غیرملکی قرضوں کی تفصیلات جاری ،دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران 2 ارب 75 کروڑڈالر کے غیر ملکی قرضے لئے گئے ۔مالی سال کے 8 ماہ کے قرض میں سعودی عرب کے 3 ارب ڈالر اور یواے ای کے ایک ارب ڈالربھی شامل نہیں ۔دستاویزات کے مطابق جولائی تا فروری قرضوں اور گرانٹس کی مد میں 2 ارب94 کروڑ ڈالر ملے جن میں چین سے

ایک ارب 21 کروڑڈالر قرض لیا گیا جبکہ فرانس سے 4 کروڑ18 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔دستاویزات کے مطابق جاپان سے 4 کروڑ 77لاکھ ڈالر،برطانیہ سے 8 ماہ میں 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالر،امریکا سے 5 کروڑ14 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ۔جرمنی سے ایک کروڑ41 لاکھ ڈالر،آئی ڈی بی سے 38 کروڑ88 لاکھ ڈالر،ایشیائی ترقیاتی بینک سے 37 کروڑ61 لاکھ قرض لیا گیا ۔جولائی تافروری آئی ڈی اے سے 14 کروڑ28 لاکھ ڈالر،دبئی بینک سے 18 کروڑ44 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…