وہ رقم جس سے کسی غریب بچے کا علاج ہو سکتاہے اسے آپ حج کی سبسڈی کیلئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اقرار الحسن بھی حکومت کے حق میں بول پڑے، انتباہ کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں حج پالیسی 2019 ء کی منظوری دی گئی، حکومت حج پر سبسڈی نہیں دی ، اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حج اور زکوٰۃ دو… Continue 23reading وہ رقم جس سے کسی غریب بچے کا علاج ہو سکتاہے اسے آپ حج کی سبسڈی کیلئے کیسے استعمال کر سکتے ہیں؟ اقرار الحسن بھی حکومت کے حق میں بول پڑے، انتباہ کر دیا