پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

datetime 1  فروری‬‮  2019

پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

کراچی /لندن(این این آئی) پاکستان سے تعلق رکھنے والے احمد سایا نے لندن کی کیمبرج یونیورسٹی کے محنتی استاد برائے 2019 کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔اس ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے 6 معتبر اساتذہ اکرام کو نامزد کیا گیا تھا جس میں پاکستان کے احمد سایا کے علاوہ بھارت کے ابھے نندن بھٹیاچاریا، سری لنکا… Continue 23reading پاکستانی استاد احمد سایا نے کیمبرج یونیورسٹی کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی حج پیکیج میں تاریخی اضافے کی شدید مذمت

datetime 1  فروری‬‮  2019

قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی حج پیکیج میں تاریخی اضافے کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے حج پیکیج میں تاریخی اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدارحکومت نے عوام کا مکہ اور مدینہ جانا مشکل بنادیا ہے،پی ٹی آئی پہلی کابینہ ہے جس نے حج پر کسی قسم کی کوئی… Continue 23reading قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی حج پیکیج میں تاریخی اضافے کی شدید مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا

datetime 1  فروری‬‮  2019

اسلام آباد ہائی کورٹ : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن عبدالوہاب بلوچ نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا کر دی۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کو جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی نے سیتا وائٹ معاملے پر عمران خان نااہلی کیس میں پٹیشن… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ : جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نا اہلی کی درخواست واپس کرنے کی استدعا

حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے : مولا بخش چانڈیو

datetime 1  فروری‬‮  2019

حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے : مولا بخش چانڈیو

کراچی (این این آئی) مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے ۔مہنگائی کا یہ طوفان حکومت کا بیڑا غرق کر دے گا۔جمعہ کو جاری بیان میں سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ دالیں، ادویات، گیس،… Continue 23reading حکومت نے عام اشیا کے بعد حج کا مقدس سفر بھی مہنگا کر دیاہے : مولا بخش چانڈیو

حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ

datetime 1  فروری‬‮  2019

حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سر کاری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا افتتاح کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق موسم بہار کی شجرکاری مہم کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان عمران خان کرینگے۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading حکومت کا9 فروری کو پلانٹ فار پاکستان ڈے منانے کا فیصلہ

سابق چیئرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم

datetime 1  فروری‬‮  2019

سابق چیئرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین نادراطارق ملک کانام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم دیدیا ہے ۔ جمعہ کو کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی ۔ سماعت کے دور ان سابق چیئرمین نادراطارق ملک اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ عدالت نے سابق چیئرمین… Continue 23reading سابق چیئرمین نادرا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کاحکم

مریم اورنگزیب کی حج اخراجات میں اضافہ کی شدید مذمت

datetime 1  فروری‬‮  2019

مریم اورنگزیب کی حج اخراجات میں اضافہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حج اخراجات میں اضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مسلم لیگ (ن )کے دور میں قربانی سمیت سرکاری حج دو لاکھ ترانوے ہزار تھا،نواز شریف حکومت نے ہر حاجی کو چالیس ہزار روپے کی سبسڈی دی تھی،عمران حکومت کو حاجیوں… Continue 23reading مریم اورنگزیب کی حج اخراجات میں اضافہ کی شدید مذمت

ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

datetime 1  فروری‬‮  2019

ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد (این این آئی)سینئر صحافی اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کے معاملہ پر ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم جمعہ کو بھی عائد نہ ہوسکی۔ کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی۔ سماعت کے دور ان شاہد مسعود کے وکیل رسول عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ وکیل نے کہاکہ… Continue 23reading ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف مبینہ کرپشن کا معاملہ، ڈاکٹر شاہد مسعود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج

datetime 1  فروری‬‮  2019

راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج

کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج کردی ہے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف نقیب اللہ کے والد کی درخواست پر سماعت ہوئی۔نقیب… Continue 23reading راؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج