اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

انڈیا کی پاکستان کیخلاف جنگی تیاریاں عروج پر! بھارت نے کنٹرول لائن پر پاک فوج کونشانہ بنانے کیلئےاپنے سورمائوں کو کن خطرناک ہتھیار وں سے لیس کردیا؟مودی کے گھنائونے عزائم بے نقاب

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پاکستان کیخلاف جنگی تیاریاں عروج پر ، میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈیا نے ایل او سی پر پاک فوج کو نشانہ بنانے کیلئے اپنے فوجیوں کو جدیداسنائپر رائفلز سے مسلح کردیا‘یہ رائفلز فن لینڈ اور اٹلی سے خریدی گئی ہیں ‘بھارت نے فاسٹ ٹریک پروسیجر کے تحت امریکا کو بھی 72ہزار 400رائفلز کا آرڈردیدیا ہے جبکہ 16ہزار مشین گنز کی خریداری کیلئے بھارتی فوجی حکام آئندہ ہفتے امریکا

بلغاریہ اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے ۔ادھر امریکا سے ملنے والے چار چینوک ہیلی کاپٹرز 25مارچ کو بھارتی فضایہ میں شامل کئے جائیں گے ۔یہ ہیلی کاپٹرزانڈیا کی فوجی صلاحیت میں اضافہ کا سبب بنیں گے کیونکہ یہ ہیلی کاپٹرز ہوئٹزرتوپوں اور بڑی تعدادمیں فوجیوں کوبلند مقامات اور جنگی محاذوں پرجلد پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔انڈیا کو مارچ 2020ءتک امریکا سے 22جنگی اپاچی ہیلی کاپٹرزبھی مل جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…