روپے کی قدر میں مسلسل کمی معیشت کے لیے تشویشناک ،بعض عناصر اپنے مفادات کیلئے آئندہ چند ماہ میں روپے کی قدر میں کتنی بڑی کمی چاہتے ہیں؟سنگین دعویٰ کردیاگیا
لاہور( این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ گزشتہ چند روز سے روپے کی قدر میں مسلسل کمی معیشت کے لیے تشویشناک ہے، روپے کے زوال کو روکا جانا چاہیے اور اگر ایسا نہ ہوا تو ملک میں مہنگائی کا سیلاب آجائے گا ۔ایک بیان میں انہوں… Continue 23reading روپے کی قدر میں مسلسل کمی معیشت کے لیے تشویشناک ،بعض عناصر اپنے مفادات کیلئے آئندہ چند ماہ میں روپے کی قدر میں کتنی بڑی کمی چاہتے ہیں؟سنگین دعویٰ کردیاگیا











































