پی ٹی آئی کو ووٹ د ینے والے کہہ رہ رہے ہیں مسلم ن کی حکومت بہتر تھی، حکومت مدت پوری نہیں کرسکے گی،شاہد خاقان عباسی نے بڑی پیش گوئی کردی
بہاول پور(آن لا ئن)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج جو ملک کے حالات ہیں وہ سب کے سامنے ہیں،جن لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دئیے وہ بھی کہہ رہ رہے ہیں کہ مسلم ن کی حکومت بہتر تھی،جودہ حالات میں حکومت کے پانچ سال مکمل ہوتے نظر نہیں… Continue 23reading پی ٹی آئی کو ووٹ د ینے والے کہہ رہ رہے ہیں مسلم ن کی حکومت بہتر تھی، حکومت مدت پوری نہیں کرسکے گی،شاہد خاقان عباسی نے بڑی پیش گوئی کردی