جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اسلام آباد ٹول پلازہ پر خوفناک حادثہ،10افراد جاں بحق ،7زخمی

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ٹول پلازہ پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں 10افراد جاں بحق جبکہ7زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ کی دیوار سے وین ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10افراد

جاں بحق جبکہ7زخمی ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے حادثہ وین ڈرائیور کی غلطی کے باعث پیش آیا وین میں 17مسافر سوار تھے موٹر وے پولیس کے مطابق وین سرگودھا سے راولپنڈی آرہی تھی، حادثے کے بعد وین میں آگ لگ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…