بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

کالعدم جماعتوں سے وابستہ وزراء وفاقی کابینہ میں کیا کررہے ہیں؟حکومت کو ایک اور پریشانی کا سامنا،نئے تنازعے نے سرِ اُٹھالیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پر لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی کے ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کالعدم جماعتوں سے وابستہ وزراء کابینہ میں اور جمہوری کارکن زیرحراست ہیں؟ ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ کالعدم جماعتوں سے وابستہ وزراء کابینہ میں اور جمہوری کارکن زیرحراست ہیں؟۔بلاول بھٹو زر داری نے

سوال کیا کہ کیا حکومت نے کالعدم جماعتوں سے وابستہ وفاقی وزرا کو کابینہ سے ہٹادیا ہے؟ ۔بلاول بھٹو نے جواب دیا کہ حکومت نے کالعدم جماعتوں سے وابستہ وفاقی وزرا کو کابینہ سے نہیں ہٹایا۔بلاول نے سوال کیاکہ کیا اب تک پی پی کے پرامن، جمہوری سیاسی کارکن زیرحراست ہیں؟ بلاول بھٹو نے اپنے سوال کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ پی پی کے پرامن، جمہوری سیاسی کارکن اب تک زیرحراست ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…