منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(پ ر)سپریم کورٹ کا فیصلہ سامنے آتے ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور شکریہ سپریم کورٹ کا ہیش ٹیگ ہوتا رہا۔ سوشل میڈیاصارفین نے بھی اس فیصلے کو خوب سراہا ۔کچھ صارفین نے تو یہاں تک کہا کہ یہ ملک ریاض کی کاوشوں کا نتیجہ ہے ۔انہوں نے پاکستان میں انفراسٹرکچر کا جال بچھانے

کا جو کام آج سے کئی سال پہلے شروع کیا وہ مستقبل میں بھی اسی طرح جاری رہنا چاہئے ۔ بحریہ ٹاؤن کی وجہ سے پاکستان او پاکستانیوں کو ایک نئی شناخت ملی ہے ۔ جدید سہولیات بحریہ ٹاؤن کو دوسروں سے ممتاز بناتی ہے ۔امید ہے بحریہ ٹاؤن سماجی ، تعمیراتی شعبے میں نمبر ون کا اعزاز برقرار رکھے گا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…