جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

مہاتیر محمد کے اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی ملائیشیا کی جانب سےایسا اعلان جس نے پاکستانیوں کو خوشی سے نہال کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ملائیشین ہائی کمشنر اکرام محمد ابراہیم نے کہا ہے کہ ملائیشین کارساز کمپنی پروٹان پاکستان میں کارکی فیکٹری لگائیگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملائیشین ہائی کمشنر اکرام محمد ابراہیم نے کہا کہ ملائیشین کار ساز کمپنی پروٹان پاکستان میں کار کی فیکٹری لگائیگی، اس بات کا اعلان ملائیشیا کے وزیراعظم پاکستان کے دورے کے دوران کریں گے۔اکرام محمد ابراہیم نے بتایا کہ پاکستان اور

ملائیشیا کے درمیان معاہدے پر دستخط ہفتے کو کیے جائیں گے۔ملائیشین ہائی کمشنراکرام محمد ابراہیم نے بتایا کہ پروٹان کار کی فیکٹری کراچی میں لگائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پروٹان کار ساز کمپنی ملائیشین کمپنی ہے جو کہ 1986 سے کار سازی کررہی ہے اور اب تک 30 لاکھ کاریں فروخت کرچکی ہے۔پروٹان کمپنی کی کاریں برطانیہ، سنگاپور، آسٹریلیا سمیت 25 ملکوں میں فروخت کی جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…