کراچی میں مسجد کو شہیدکرنے کی خبریں،بلدیہ کا موقف بھی سامنے آگیا
کراچی(این این آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہل پارک میں مسجد کے شہید کئے جانے کے حوالے سے جو احتجاج کیا جا رہاہے اس حوالے سے اصل صورتحال یہ ہے کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی ،سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی پٹیشن پر سپریم کورٹ کے فیصلے اور ہدایت کی… Continue 23reading کراچی میں مسجد کو شہیدکرنے کی خبریں،بلدیہ کا موقف بھی سامنے آگیا