بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پرمحکمہ کسٹمز عملے کی مسافروں کو تنگ کرکے مبینہ رشوت وصولی منظر عام پر،سی سی ٹی وی کیمروں نےبھانڈا پھوڑ دیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹمز عملے کی مسافروں کو تنگ کرکے مبینہ رشوت وصولی منظر عام پر آگئی، سی سی ٹی وی کیمروں نے کسٹمز اہلکاروں کی لوٹ مار کا بھانڈا پھوڑ دیا۔نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر محکمہ کسٹمز عملے کی مسافروں سے سرعام نذرانے لینے کی ایئرپورٹ پر لگے سی سی ٹی وی

کیمروں کی فوٹیج میں کسٹمز اہلکاروں کو ڈیوٹی ٹیکس وصول کرنے کے بجائے مسافروں سے مک مکا کرتے دیکھا گیا۔ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر کسٹمز عملے کی لوٹ مار پر ایوی ایشن ڈویژن نے ایف بی آر کو خط لکھ دیا، ایف بی آر کو کسٹم اہلکاروں کی مسافروں سے رشوت لینے کی وڈیوز بھی بھجوا ئی گئیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…