جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ایران کے 4فوجی پاکستان سے بازیاب جانتے ہیں انہیں یہاں کون لایا تھا؟

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

راولپنڈی/کوئٹہ(سی پی پی )بلوچستان کے علاقے اموری میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کر کے 4 ایرانی فوجی بازیاب کرا لیے ہیں، مغویوں کو ایرانی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شگائی میں اموری کے مقام پر سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیس کارروائی

کر کے 4 مغوی ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرا لیا۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلہ پاک افغان بارڈر سے 3 سے 4 کلو میٹر دور ہوا۔ دہشتگرد مغوی ایرانی فوجیوں سمیت پاکستان داخلے کی کوشش کر رہے تھے، بازیاب ایرانی فوجیوں کو ایرانی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…