مسلم لیگ(ن) کی وکٹیں تیزی سے گرنا شروع ہو گئیں اہم رہنمائوں نے ایک ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
اسلام آباد(یوپی آئی )مسلم لیگ( ن)آزاد کشمیر کی وکٹیں تیزی سے گرنا شروع ہو گئیں۔ بڑی تعداد میں لوگ پی ٹی آئی کشمیر میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پرمرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن علماء مشائخ و سابق امیدوار اسمبلی مفتی محمد الطاف خان ،سابق امیدوار اسمبلی و سابق چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کی وکٹیں تیزی سے گرنا شروع ہو گئیں اہم رہنمائوں نے ایک ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی







































