بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عمر دیکھو اور حرکتیں ایسی کہ آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگا لیں گے ,ایف آئی اے نے آخراس معمر شخص کو کیوں دھرلیا؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کراچی میں لڑکیوں کو ہراساں کرنے والا معمر شخص گرفتار۔نجی ٹی وی کے مطابق  ایف آئی اے  نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو امتحانات میں پاس کروانے اور نوکریوں کا جھانسہ دے کر بلیک میل کرنے والے معمر شخص کو حراست میں لے لیا ۔ملزم جہانگیر نے سوشل میڈیا پر کئی جعلی آئی ڈیز بنا رکھی ہیں جو خود کو اعلیٰ سرکاری افسر سمیت مختلف عہدوں پر فائز ظاہر کیا کرتا تھا۔

حکام نے بتایا کہ ملزم معصوم لڑکیوں کو  جھوٹے مقدمات کے ذریعے  بھی ہراساں کرتا تھا۔  ملزم برسوں سے اس مذموم کام میں ملوث تھااوراس کے خلاف کئی شکایات موصول ہوچکی تھیں۔ ملزم جہانگیراپنا شکار ہونے والی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بناکر بلیک میل کرتا تھا۔ملزم کو تکنیکی تحقیق کے بعد گرفتار کیا گیا ۔واضح رہے کہ ماضی میں ایسی کئی واقعات سامنے آچکے ہیں ،والدین کو چاہئے کہ وہ اپنی اولاد کو ایسے افراد سے بچانے کیلئے ان پر نظر رکھیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…