پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عدالت نے شادی کے بعد جسم فروشی کروانے والے چینی شہری کی قید سے پاکستانی لڑکی کو بازیاب کروا کر اسے والد کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی،افسوسناک انکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) سیشن عدالت نے شادی کے بعد جسم فروشی کروانے والے چینی شہری کی قید سے پاکستانی لڑکی کو بازیاب کروا کر اس کے بیان کی روشنی میں اسے والد کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نعیم شیخ نے کیس پر سماعت کی۔ درخواست گزار اشفاق نے اپنی بیٹی زرینہ بی بی کو اس کے چینی شوہر کی جانب سے حبس بے جا میں رکھے جانے اور بازیاب کروانے کی استدعا کی تھی۔

عدالتی بیلف نے اقبال ٹاون کے گھر سے لڑکی کو بازیاب کروا کو عدالت میں پیش کیا۔ لڑکی زرینہ بی بی نے عدالت کے روبرو بیان دیا کہ چینی لڑکے چوفیفا چونگ نے شادی کے بعد اس کی نازیبا ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل اور اس سے جسم فروشی کروانا شروع کر دی۔ انکار پر اسے قید کر لیا۔ عدالت نے لڑکی کے بیان کی روشنی میں اسے اس کے والد کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…