جیل میں نوازشریف کے ساتھ افسوسناک سلوک،جاوید ہاشمی میدان میں آگئے، بڑے اقدام کا اعلان کردیا
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدا ن ومسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جتنی جنگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ لڑی ہے وہ کسی عام بندے کا کام نہیں ہے،جیل میں نوازشریف کے ساتھ انتہائی سخت طریقہ اختیارکیا جارہا ہے جو عام قیدی کے ساتھ نہیں کیا جاتا۔قومی سطح پر… Continue 23reading جیل میں نوازشریف کے ساتھ افسوسناک سلوک،جاوید ہاشمی میدان میں آگئے، بڑے اقدام کا اعلان کردیا