ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کا شیخ رشید کے خلاف گندگی کے ڈھیروں، گٹروں اور حرا م جانوروں کو استعمال کرنے کا فیصلہ،حیرت انگیز اقدام 

datetime 18  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پیپلز پارٹی نے شیخ رشید کوان کی زبان میں جواب دینے کا فیصلہ کرلیا،پیپلزپارٹی نے گندکی کے ڈھیروں،گٹروں اور حرا م جانوروں کوشیخ رشید کے نام سے منسوب کرنے کی مہم چلانے کا اعلان کر دیایہ اعلان پنجاب کے پارلیمانی لیڈر و ترجمان سید حسن مرتضی نے کیا، سیدحسن مرتضی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صبرو تحمل سے تنقید برداشت کی لیکن شیخ رشیدحد سے آگے بڑ ھ گیاہے،شیخ رشید بلاول بھٹو زرداری پر مسلسل حملے کررہا ہے جو ناقابل برداشت ہے اس لئے شیخ رشید کے خلاف

مہم چلانے کا اعلان کیا ہے،سید حسن مرتضی نے کہا کہ جہاں گندگی کے ڈھیرہوں گے وہاں شید اٹلی لکھا جائے گا،گڑوں پر بھی شیداٹلی لکھ کراس سے نفرت کااظہار کیاجائیگا،کارکنان حرام جا نوروں پر بھی شیخ رشید کا نام لکھیں،ہم نہیں چاہتے کہ سیاست میں کشیدگی جنم لے لیکن شیخ رشید باز نہیں آرہا،شیخ رشید کی حرکتوں کی وجہ سے یہ راستہ اختیار کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے جس کے اختیار کرنے سے سیاسی انتشار سے بھی محفوظ رہیں گے اورجیالے سیاسی ٹاؤٹ پر اپنا غصہ پرامن انداز میں اتار پائیں گے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…