نیا پاکستان،صنعتی شعبے کی کارکردگی منفی ہوگئی ، بجٹ خسارے میں بھی اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی پہلی سہہ ماہی رپورٹ جاری ،افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)بینک دولت پاکستان نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 19 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 19 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مجموعی معاشی ماحول دشوار رہا، جس کی عکاسی ابتدائی ڈیٹا سے ہوتی ہے۔ اہم خدشہ خام تیل کی عالمی قیمتوں… Continue 23reading نیا پاکستان،صنعتی شعبے کی کارکردگی منفی ہوگئی ، بجٹ خسارے میں بھی اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی پہلی سہہ ماہی رپورٹ جاری ،افسوسناک انکشافات