ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

سرحدوں پر جنگی صورتحال کے باعث حکومت کو عارضی مہلت ملی ہے،چند مہینے میں ہی کیا ہونے والا ہے؟مسلم لیگ ن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہاہے کہ سرحدوں پر جنگی صورتحال کے باعث حکومت کو عارضی مہلت ملی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چند مہینوں بعد مہنگائی اور بلوں سے

تنگ عوام حکومت کے خلاف صف آرا ہوں گے۔ انہوں نے کہاکہ یہ پاکستان کی تاریخ کی نا اہل اور نالائق ترین حکومت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نواز شریف کے ساتھ ناروا سلوک کر کے اپنی عاقبت خراب کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…