جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی حالت تشویشناک،فوری طورپر گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

دبئی (این این آئی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو طبیعت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں مقیم پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف

کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے باعث انہیں گھر سے دبئی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ، سابق صدر کے اہلخانہ نے پاکستان کے عوام سے ان کی صحتیابی کی دعا کی اپیل کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…