پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحاد کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی،ایک اور آزاد امیدوار نے شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور (آن لائن) خانیوال سے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے والے پی پی204کے آزاد امیدوار محمد حسین بھٹی نے مسلم لیگ ہاؤس میں پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا سے ملاقات کی اور چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی کی قیادت پر… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں حکمران اتحاد کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی،ایک اور آزاد امیدوار نے شمولیت کا اعلان کردیا