بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں پر نئی پابندی پر عملدرآمد شروع، متعدد کو ایئرپورٹ پر روک دیاگیا
پشاور( آن لائن)باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے دو مسافروں کے پاس پولیو کارڈ نہ ہونے پر انہیں روک دیا گیا تاہم بعدازاں ائیر پورٹ پر انہیں پولیو قطرے پلانے کے بعد کارڈ بنا دیاگیا ۔ جبکہ پولیو مہم کے لئے نیا سلوگن ،، پولیو ورکر کو عزت دو ،، رکھ… Continue 23reading بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں پر نئی پابندی پر عملدرآمد شروع، متعدد کو ایئرپورٹ پر روک دیاگیا