حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، مختلف کیڈز کی تنخواہوں میں 25 ہزار سے 75 ہزار تک کااضافہ
کراچی(این این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں۔ سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں میں اضافے، ہیلتھ الاؤنس اور انشورنس سمیت دیگر مراعات نا ملنے پر احتجاج کررہے تھے، محکمہ صحت سندھ نے صورت حال کو دیکھتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات مان… Continue 23reading حکومت نے سرکاری اسپتالوں میں تعینات ڈاکٹروں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ، مختلف کیڈز کی تنخواہوں میں 25 ہزار سے 75 ہزار تک کااضافہ