ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے! پاکستان میں ٹھاٹ بھاٹ سے رہنے اور درجنوں گاڑیوں کا پروٹوکول لینے والے شہبازشریف لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر گاڑی کا انتظار کرتے رہے

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ٹھاٹ بھاٹ سے رہنے اور درجنوں گاڑیوں کا پروٹوکول لینے
والے شہبازشریف لندن میں اکیلے بس سٹاپ پر گاڑی کا انتظار کرتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف تن تنہا لندن میں بس اسٹینڈ پر بیٹھے بس کا انتظار کررہے ہیں۔اس دوران شہباز شریف بس کے انتظار میں موبائل فون پر مصروف رہے۔واضح رہے کہ شہباز شریف اس وقت علاج کی غرض سے لندن میں موجود ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…