اسلام آباد( آن لائن) پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹ کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔ ٹینس جونےئر ورلڈکپ بھارت کی بجائے تھائی لینڈمیں ہو گا میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹینس جونےئر ورلڈ کپ کا پہلا ایونٹ جو کہ 8 سے 13 اپریل تک بھارت میں ہونا تھا مگر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے کہا کہ پاکستانی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے ایونٹ نہیں کرا سکتے اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے بھی شرکت کرنا تھی بھارت سے جونےئر فیڈریشن کپ کی میزبانی بھی چھین لی گئی ہے۔
پاکستان سے دشمنی مہنگی پڑ گئی، بھارت کو 2 عالمی ٹینس ایونٹس کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری



















































