ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،کوئی نرمی نہیں کی جائے گی،چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (یوپی آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے کہاہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ نیب نے ملک کو بد عنوانی سے پاک کرنے کیلئے نیشنل اینٹی کرپشن سٹریٹجی بنائیَ جس کو بدعنوانی کے خلاف موئثر ترین حکمت عملی کے طور پر تسلیم کیا… Continue 23reading ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے،کوئی نرمی نہیں کی جائے گی،چیئرمین نیب نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا